ہوم › قرآن کی 114 سورتیں › سورہ الماعون

سورہ الماعون

تھوڑی سی چیز: قرآن مجید کی 107ویں سورت، مکی، 7 آیات۔ رسم عثمانی میں مکمل عربی متن (حفص عن عاصم) اور اردو ترجمہ۔

#107مکی7 آیات
ایپ میں پڑھیں اور سنیںقاریوں کی تلاوت سنیں
سورت نمبر
107
آیات
7
نزول
مکی
پارہ
30
مصحف کے صفحات
602

سنیں · مشاري راشد العفاسي

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

أَرَءَيْتَ ٱلَّذِى يُكَذِّبُ بِٱلدِّينِ ﴿١﴾

1بھلا تم نے اس شخص کو دیکھا جو (روزِ) جزا کو جھٹلاتا ہے؟

فَذَٰلِكَ ٱلَّذِى يَدُعُّ ٱلْيَتِيمَ ﴿٢﴾

2یہ وہی (بدبخت) ہے، جو یتیم کو دھکے دیتا ہے

وَلَا يَحُضُّ عَلَىٰ طَعَامِ ٱلْمِسْكِينِ ﴿٣﴾

3اور فقیر کو کھانا کھلانے کے لیے (لوگوں کو) ترغیب نہیں دیتا

فَوَيْلٌۭ لِّلْمُصَلِّينَ ﴿٤﴾

4تو ایسے نمازیوں کی خرابی ہے

ٱلَّذِينَ هُمْ عَن صَلَاتِهِمْ سَاهُونَ ﴿٥﴾

5جو نماز کی طرف سے غافل رہتے ہیں

ٱلَّذِينَ هُمْ يُرَآءُونَ ﴿٦﴾

6جو ریا کاری کرتے ہیں

وَيَمْنَعُونَ ٱلْمَاعُونَ ﴿٧﴾

7اور برتنے کی چیزیں عاریتہً نہیں دیتے

قرآن کا متن: تنزیل پروجیکٹ (tanzil.net)، رسم عثمانی، بعینہ نقل، CC BY 3.0۔ ترجمہ: فتح محمد جالندھری۔

سورہ الماعون میں کتنی آیات ہیں؟

سورہ الماعون میں 7 آیات ہیں۔

سورہ الماعون مکی ہے یا مدنی؟

سورہ الماعون مکی سورت ہے اور مصحف کی ترتیب میں 107ویں سورت ہے۔

سورہ الماعون کس پارے میں ہے؟

سورہ الماعون پارہ 30 میں ہے، مدنی مصحف کے صفحات 602 پر۔