- سورت نمبر
- 106
- آیات
- 4
- نزول
- مکی
- پارہ
- 30
- مصحف کے صفحات
- 602
سنیں · مشاري راشد العفاسي
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
لِإِيلَٰفِ قُرَيْشٍ ﴿١﴾
1قریش کے مانوس کرنے کے سبب
إِۦلَٰفِهِمْ رِحْلَةَ ٱلشِّتَآءِ وَٱلصَّيْفِ ﴿٢﴾
2(یعنی) ان کو جاڑے اور گرمی کے سفر سے مانوس کرنے کے سبب
فَلْيَعْبُدُوا۟ رَبَّ هَٰذَا ٱلْبَيْتِ ﴿٣﴾
3لوگوں کو چاہیئے کہ (اس نعمت کے شکر میں) اس گھر کے مالک کی عبادت کریں
ٱلَّذِىٓ أَطْعَمَهُم مِّن جُوعٍۢ وَءَامَنَهُم مِّنْ خَوْفٍۭ ﴿٤﴾
4جس نے ان کو بھوک میں کھانا کھلایا اور خوف سے امن بخشا
قرآن کا متن: تنزیل پروجیکٹ (tanzil.net)، رسم عثمانی، بعینہ نقل، CC BY 3.0۔ ترجمہ: فتح محمد جالندھری۔
سورہ قريش میں کتنی آیات ہیں؟
سورہ قريش میں 4 آیات ہیں۔
سورہ قريش مکی ہے یا مدنی؟
سورہ قريش مکی سورت ہے اور مصحف کی ترتیب میں 106ویں سورت ہے۔
سورہ قريش کس پارے میں ہے؟
سورہ قريش پارہ 30 میں ہے، مدنی مصحف کے صفحات 602 پر۔