- سورت نمبر
- 108
- آیات
- 3
- نزول
- مکی
- پارہ
- 30
- مصحف کے صفحات
- 602
سنیں · مشاري راشد العفاسي
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
إِنَّآ أَعْطَيْنَٰكَ ٱلْكَوْثَرَ ﴿١﴾
1(اے محمدﷺ) ہم نے تم کو کوثر عطا فرمائی ہے
فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَٱنْحَرْ ﴿٢﴾
2تو اپنے پروردگار کے لیے نماز پڑھا کرو اور قربانی دیا کرو
إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ ٱلْأَبْتَرُ ﴿٣﴾
3کچھ شک نہیں کہ تمہارا دشمن ہی بےاولاد رہے گا
قرآن کا متن: تنزیل پروجیکٹ (tanzil.net)، رسم عثمانی، بعینہ نقل، CC BY 3.0۔ ترجمہ: فتح محمد جالندھری۔
سورہ الكوثر میں کتنی آیات ہیں؟
سورہ الكوثر میں 3 آیات ہیں۔
سورہ الكوثر مکی ہے یا مدنی؟
سورہ الكوثر مکی سورت ہے اور مصحف کی ترتیب میں 108ویں سورت ہے۔
سورہ الكوثر کس پارے میں ہے؟
سورہ الكوثر پارہ 30 میں ہے، مدنی مصحف کے صفحات 602 پر۔