- سورت نمبر
- 105
- آیات
- 5
- نزول
- مکی
- پارہ
- 30
- مصحف کے صفحات
- 601
سنیں · مشاري راشد العفاسي
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
أَلَمْ تَرَ كَيْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِأَصْحَٰبِ ٱلْفِيلِ ﴿١﴾
1کیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے پروردگار نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا
أَلَمْ يَجْعَلْ كَيْدَهُمْ فِى تَضْلِيلٍۢ ﴿٢﴾
2کیا ان کا داؤں غلط نہیں کیا؟ (گیا)
وَأَرْسَلَ عَلَيْهِمْ طَيْرًا أَبَابِيلَ ﴿٣﴾
3اور ان پر جھلڑ کے جھلڑ جانور بھیجے
تَرْمِيهِم بِحِجَارَةٍۢ مِّن سِجِّيلٍۢ ﴿٤﴾
4جو ان پر کھنگر کی پتھریاں پھینکتے تھے
فَجَعَلَهُمْ كَعَصْفٍۢ مَّأْكُولٍۭ ﴿٥﴾
5تو ان کو ایسا کر دیا جیسے کھایا ہوا بھس
قرآن کا متن: تنزیل پروجیکٹ (tanzil.net)، رسم عثمانی، بعینہ نقل، CC BY 3.0۔ ترجمہ: فتح محمد جالندھری۔
سورہ الفيل میں کتنی آیات ہیں؟
سورہ الفيل میں 5 آیات ہیں۔
سورہ الفيل مکی ہے یا مدنی؟
سورہ الفيل مکی سورت ہے اور مصحف کی ترتیب میں 105ویں سورت ہے۔
سورہ الفيل کس پارے میں ہے؟
سورہ الفيل پارہ 30 میں ہے، مدنی مصحف کے صفحات 601 پر۔