- سورت نمبر
- 113
- آیات
- 5
- نزول
- مکی
- پارہ
- 30
- مصحف کے صفحات
- 604
سنیں · مشاري راشد العفاسي
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ ٱلْفَلَقِ ﴿١﴾
1کہو کہ میں صبح کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں
مِن شَرِّ مَا خَلَقَ ﴿٢﴾
2ہر چیز کی بدی سے جو اس نے پیدا کی
وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ ﴿٣﴾
3اور شب تاریکی کی برائی سے جب اس کااندھیرا چھا جائے
وَمِن شَرِّ ٱلنَّفَّٰثَٰتِ فِى ٱلْعُقَدِ ﴿٤﴾
4اور گنڈوں پر (پڑھ پڑھ کر) پھونکنے والیوں کی برائی سے
وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ ﴿٥﴾
5اور حسد کرنے والے کی برائی سے جب حسد کرنے لگے
قرآن کا متن: تنزیل پروجیکٹ (tanzil.net)، رسم عثمانی، بعینہ نقل، CC BY 3.0۔ ترجمہ: فتح محمد جالندھری۔
سورہ الفلق میں کتنی آیات ہیں؟
سورہ الفلق میں 5 آیات ہیں۔
سورہ الفلق مکی ہے یا مدنی؟
سورہ الفلق مکی سورت ہے اور مصحف کی ترتیب میں 113ویں سورت ہے۔
سورہ الفلق کس پارے میں ہے؟
سورہ الفلق پارہ 30 میں ہے، مدنی مصحف کے صفحات 604 پر۔