- سورت نمبر
- 112
- آیات
- 4
- نزول
- مکی
- پارہ
- 30
- مصحف کے صفحات
- 604
سنیں · مشاري راشد العفاسي
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
قُلْ هُوَ ٱللَّهُ أَحَدٌ ﴿١﴾
1کہو کہ وہ (ذات پاک جس کا نام) الله (ہے) ایک ہے
ٱللَّهُ ٱلصَّمَدُ ﴿٢﴾
2معبود برحق جو بےنیاز ہے
لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ ﴿٣﴾
3نہ کسی کا باپ ہے اور نہ کسی کا بیٹا
وَلَمْ يَكُن لَّهُۥ كُفُوًا أَحَدٌۢ ﴿٤﴾
4اور کوئی اس کا ہمسر نہیں
قرآن کا متن: تنزیل پروجیکٹ (tanzil.net)، رسم عثمانی، بعینہ نقل، CC BY 3.0۔ ترجمہ: فتح محمد جالندھری۔
سورہ الإخلاص میں کتنی آیات ہیں؟
سورہ الإخلاص میں 4 آیات ہیں۔
سورہ الإخلاص مکی ہے یا مدنی؟
سورہ الإخلاص مکی سورت ہے اور مصحف کی ترتیب میں 112ویں سورت ہے۔
سورہ الإخلاص کس پارے میں ہے؟
سورہ الإخلاص پارہ 30 میں ہے، مدنی مصحف کے صفحات 604 پر۔