- سورت نمبر
- 110
- آیات
- 3
- نزول
- مدنی
- پارہ
- 30
- مصحف کے صفحات
- 603
سنیں · مشاري راشد العفاسي
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
إِذَا جَآءَ نَصْرُ ٱللَّهِ وَٱلْفَتْحُ ﴿١﴾
1جب خدا کی مدد آ پہنچی اور فتح (حاصل ہو گئی)
وَرَأَيْتَ ٱلنَّاسَ يَدْخُلُونَ فِى دِينِ ٱللَّهِ أَفْوَاجًۭا ﴿٢﴾
2اور تم نے دیکھ لیا کہ لوگ غول کے غول خدا کے دین میں داخل ہو رہے ہیں
فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَٱسْتَغْفِرْهُ ۚ إِنَّهُۥ كَانَ تَوَّابًۢا ﴿٣﴾
3تو اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ تسبیح کرو اور اس سے مغفرت مانگو، بے شک وہ معاف کرنے والا ہے
قرآن کا متن: تنزیل پروجیکٹ (tanzil.net)، رسم عثمانی، بعینہ نقل، CC BY 3.0۔ ترجمہ: فتح محمد جالندھری۔
سورہ النصر میں کتنی آیات ہیں؟
سورہ النصر میں 3 آیات ہیں۔
سورہ النصر مکی ہے یا مدنی؟
سورہ النصر مدنی سورت ہے اور مصحف کی ترتیب میں 110ویں سورت ہے۔
سورہ النصر کس پارے میں ہے؟
سورہ النصر پارہ 30 میں ہے، مدنی مصحف کے صفحات 603 پر۔